نماز کے بعد مقتدی کے لیے مستحب عمل کونسا ہے؟
:سوال امام کے لئے تو سنت ہے کہ سلام کے بعد قبلہ رو نہ بیٹھا ر ہے، مقتدیوں کے واسطے کیا حکم ہے؟ :جواب مقتدیوں کے لئے شرعا اتنا مستحب ہے کہ نقض صفوف کریں ( صفوں کو توڑدیں ) اور نماز کے بعد اس انتظام پر نہ بیٹھے رہیں جیسے نماز میں تھے پھر […]