نماز کے بعد مقتدی کے لیے مستحب عمل کونسا ہے؟
:سوال
امام کے لئے تو سنت ہے کہ سلام کے بعد قبلہ رو نہ بیٹھا ر ہے، مقتدیوں کے واسطے کیا حکم ہے؟
:جواب
مقتدیوں کے لئے شرعا اتنا مستحب ہے کہ نقض صفوف کریں ( صفوں کو توڑدیں ) اور نماز کے بعد اس انتظام پر نہ بیٹھے رہیں جیسے نماز میں تھے پھر بھی سب کو پھر کر بیٹھنے کا حکم نہیں کہ اس میں حرج ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 207

مزید پڑھیں:مکروہ کا کیا اثر پڑتا ہے؟ مطلق مکروہ سے کون سا مراد ہوتا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مقتدیوں سے بغض و کینہ رکھنے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top