:سوال
مکروہ کا کیا اثر پڑتا ہے؟ اور مطلق مکروہ سے کون سا مکر وہ مراد ہوتا ہے؟
:جواب
کراہت کا اثر ناپسندی اور اس کا اوسط درجہ ا ساءت ہے یعنی برا کیا اور اعلیٰ درجہ کراہت تحریم اُس کا اثر گنہگار ومستحق عذاب ہونا مطلق مکروہ غالب تحریم کا افادہ کرتا ہے اور بلکہ خاص معنی کراہت تنزیہ بھی مستعمل ہوتا ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 207