رسول خدا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا نام مبارک سن کر انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟
:سوال
رسول خدا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا نام مبارک سن کر درود شریف ہم پڑھتے ہیں لیکن ہاتھوں کو چومتے نہیں، ایک شخص کہتا ہے کہ جو ہاتھ نہ چومےوہ مردود وملعون ہے ، اب گزارش ہے کہ ہاتھ چومنا کیسا ہے؟ اگر چو منامنع ہے تو وہ شخص کہ جونہ چومنے والوں کو کلمات مندرجہ بالا کہتا ہے اُس کے لئے کیا حکم ہے؟
:جواب
رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا نام اقدس اذان میں سن کر انگوٹھے چومنا مستحب ہے اچھا ہے ثو اب ہے کما في كنزالعباد و جامع الرمور ورد المحتار وغيرها ( جيسا کہ كنز العباد، جامع الرموز اور ردالمحتار وغیرہ میں ہے) مگر فرض واجب نہیں کہ نہ کرنے سے گناہ ہو اور صرف اس قدر پر مردود و ملعون کہنا سخت باطل و مردود ہے ہاں جو بر بنائے وہابیت اسے کیاجان کر نہ چومے تو وہابی ضرور مرد ودوملعون ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 417

مزید پڑھیں:نماز عیدین سے پہلے نمازکے لیے پکارنے کا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فتاوی رضویہ جلد 4، مکمل PDF

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top