سوالآذان کے وقت انگوٹھے چومنا اس کا جو طریقہ ہو اور دعا وغیر ہ اور جس جس موقع پر کیا جائے بیان فرمادیں؟جوابجب مؤذن پہلی بار اشهد ان محمدا رسول اللہ کہے یہ کہے صلى الله عليك يا رسول الله جب دوبارہ کہے یہ کہے قرة عينى بك یارسول اللہاور ہر بار انگوٹھوں کے ناخن آنکھوں سے لگا لے آخر میں کہے اللهم متعنی بالسمع والبصر (اے اللہ امیری آنکھوں اور سمع کو نفع عطا فرما)مزید پڑھیں:حضور ﷺ کا نام سن کر انگو ٹھے چوم کر آنکھوں پر لگانا کیسا؟Share on FacebookPost on XFollow usSaveREAD MORE غیر خدا کو نافع اور ضار سمجھنا کیسا؟