گیارہویں شریف کو منع کرنے والے کے پیچھے نماز
:سوال جو شخص گیارہویں شریف کو منع کرے اس کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟ اور گیارہویں شریف کا کرنا سنت ہے یا مستحب ؟ اگر سنت ہے تو زائد ہے یا موکد ؟ اور سنت سے کون سی مراد ہوگی ؟ آیا سنت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم یا سنت صحابہ […]