ایصال ثواب کا کھانا عزیز و اقارب کو کھلانا کیسا؟
: سوال
بروز سوم ، دہم، چہلم ، ششماہی وغیرہ میں جو کھانا بغرض ایصال ثواب پکا کر مساکین کو تقسیم کیا جاتا ہے، اس میں بقد رضرورت اضافہ کر کے مساکین کے علاوہ دیگر اعزہ و احباب کو کھلایا اور اہل برادری میں تقسیم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
: جواب
ایصال ثواب سنت ہے اور موت میں ضیافت ممنوع ، جب علماء نے اسے غیر مشروع اور بدعت قبیحہ (بری بدعت ) کہا تو اس کا کھانا بھی غیر مشروع و بدعت قبیحہ ہوا کہ معصیت پر اعانت ہے اور معصیت پر اعانت گناہ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 604

مزید پڑھیں:گیارہویں گیارہ تاریخ کے علاوہ کسی اور دن کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قبر پر اذان دینے میں کتنے فائدے ہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top