صاحب مزار تصرف کر سکتے ہیں یا نہیں؟
:سوال
بعض لوگ کہتے ہیں کہ بزرگ لوگ اپنے مزار سے تصرف نہیں کر سکتے اور دلیل کے طور پر کہتے ہیں کہ اگر وہ تصرف کر سکتے ہیں تو وہاں رنڈیاں گاتی، ناچتی، بجاتی ہیں ، عورتیں غیر محرم رہتی ہیں ، ان کے بچے پیشاب وغیرہ کرتے ہیں تو کیوں نہیں روکتے ، ان کا یہ کہنا اور اس کی یہ دلیل دینا صحیح ہے یا نہیں؟
:جواب
اولیاء کرام کا مزارات سے تصرف کرنا بے شک حق ہے، اور وہ بیہودہ دلیل محض باطل ہے۔ اصحاب مزارات دار تکلیف ( مکلف ہونے کی جگہ ) میں نہیں وہ اس وقت محض اہل تکوینیہ کے تابع ہیں، سیکڑوں نا حفاظیاں لوگ مسجدوں میں کرتے ہیں اللہ عز و جل تو قادر مطلق ہے کیوں نہیں روکتا ؟

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 536

مزید پڑھیں:بزرگوں کے مزار میں آنے والے مہمان ہیں، یہ صحیح ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جس نماز میں تاخیر مستحب ہے اس سے کتنی تاخیر مراد ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top