فتاوی رضویہ جلد8

مسجد میں دو امام درمیان میں پردہ ڈال کر جمعہ پڑھانا کیسا؟

مسجد میں دو امام درمیان میں پردہ ڈال کر جمعہ پڑھانا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال ایک مسجد میں دو امام درمیان میں پردہ ڈال کر جمعہ پڑھانا جائز ہوگا یا نہیں ؟ :جواب عدم جواز بمعنی گناہ تو جمیع فرائض میں ہے صورت سوال سے ظاہر کہ دیدہ و دانستہ دو جماعتیں بالقصد اس طرح کیں اور کسی فرض کی دو جماعتیں ایک مسجد ایک وقت میں بالقصد قائم […]

مسجد میں دو امام درمیان میں پردہ ڈال کر جمعہ پڑھانا کیسا؟ Read More »

بعد نماز جمعہ چند لوگ حاضر ہوئے اب یہ جمعہ ادا کریں یا ظہر؟

بعد نماز جمعہ چند لوگ حاضر ہوئے اب یہ جمعہ ادا کریں یا ظہر؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال ایک مسجد میں آج جمعہ کے دن امام صاحب جمعہ مع خطبہ پڑھ کر فارغ ہوئے ، اب اُس وقت پندرہ سولہ آدمی اسی مسجد میں بعد نماز جمعہ آگئے اب یہ آنے والے اسی مسجد میں پھر جمعہ پڑھیں یا ظہر، بر تقدیر ثانی جماعت سے پڑھیں یا منفرد؟ :جواب حق یہ ہے

بعد نماز جمعہ چند لوگ حاضر ہوئے اب یہ جمعہ ادا کریں یا ظہر؟ Read More »

جمعہ کس سال فرض ہوا ؟

جمعہ کس سال فرض ہوا ؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال جمعہ کس سال فرض ہوا ؟ : جواب جمہور کے نزدیک صحیح مشہور یہی ہے کہ ہجرت کے پہلے سال فرض ہوا۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 313 مزید پڑھیں:نماز جمعہ کے بعد چار فرض ظہر احتیاطی کیوں پڑھے جاتے ہیں؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے

جمعہ کس سال فرض ہوا ؟ Read More »

نماز جمعہ کے بعد چار فرض ظہر احتیاطی کیوں پڑھے جاتے ہیں؟

نماز جمعہ کے بعد چار فرض ظہر احتیاطی کیوں پڑھے جاتے ہیں؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال نماز جمعہ کے بعد چار فرض ظہر احتیاطی کیوں پڑھے جاتے ہیں ؟ اگر کوئی کہے کہ اس طرح تو پھر قرآت خلف الامام، آمین بالجہر اور رفع یدین کو بھی احتیاطا کرنا چاہئے۔ :جواب عبادات بشدت محل احتیاط ہیں اور خلاف علماء سے خروج بالا جماع مستحب، جب تک اپنے مذہب کے کسی

نماز جمعہ کے بعد چار فرض ظہر احتیاطی کیوں پڑھے جاتے ہیں؟ Read More »

ظہر احتیاطی کا ہندوستان میں کیا حکم ہے؟

ظہر احتیاطی کا ہندوستان میں کیا حکم ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال ظہر احتیاطی کا ہندوستان میں کیا حکم ہے؟ :جواب بعض شرائط صحت کی تحقیق میں یہاں ضرور اختلاف و اشتباہ ہے، ایسی جگہ علمائے کرام نے چار رکعت احتیاطی کا حکم دیا مگر خواص کے لئے ، نہ کہ ایسے عوام کو جو تصحیح نیت پر قادر نہ ہوں ، اُن کے لئے ایک

ظہر احتیاطی کا ہندوستان میں کیا حکم ہے؟ Read More »

عیدین یا جمعہ میں بوجہ کثرت تعداد کے سجدہ سہو ترک کرنا کیسا؟

عیدین یا جمعہ میں بوجہ کثرت تعداد کے سجدہ سہو ترک کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال نماز عیدین یا جمعہ میں آدمیوں کی کثرت سے سجدہ سہو امام کو ترک کرنا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب ہاں علمائے کرام نے بحالت جماعت جبکہ سجدہ سہو کے باعث مقتدیوں کے خبط وافتنان کا اندیشہ ہو اس کے ترک کی اجازت دی بلکہ اس کو اولی قرار دیا۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد

عیدین یا جمعہ میں بوجہ کثرت تعداد کے سجدہ سہو ترک کرنا کیسا؟ Read More »

ایک قصبہ میں دو جامع مسجد بنا کر جمعہ ادا کرنا کیسا؟

ایک قصبہ میں دو جامع مسجد بنا کر جمعہ ادا کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال ایک قصبہ میں جامع مسجد ہے ہمیشہ اس میں جمعہ ہوتا ہے اب ایک مسجد بنائی گئی اُس کو جامع مسجد بنانا اور قدیم کی جامع مسجد کو ترک کر دینا یا دونوں جا جمعہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ : جواب قصبہ و شہر جہاں جمعہ جائز ہے وہاں نماز جمعہ متعد د

ایک قصبہ میں دو جامع مسجد بنا کر جمعہ ادا کرنا کیسا؟ Read More »

جمعہ وعیدین کا خطبہ اشعار عربی و فارسی و ہندی میں پڑھنا کیسا

جمعہ وعیدین کا خطبہ اشعار عربی و فارسی و ہندی میں پڑھنا کیسا

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال جمعہ وعیدین میں پورا خطبہ اشعار عربی و فارسی و ہندی میں پڑھنا اور یا خطبہ میں چند اشعار کا داخل کرنا درست ہے یا نہیں؟ :جواب شعر کی نسبت حدیث میں فرمایا وہ ایک کلام ہے جس کا حسن حسن اور قبیح قبیح یعنی مضمون پر مدار ہے اگر اچھا ذکر ہے شعر

جمعہ وعیدین کا خطبہ اشعار عربی و فارسی و ہندی میں پڑھنا کیسا Read More »

نا بالغ کا خطبہ جمعہ پڑھنا کیسا ہے ؟

نا بالغ کا خطبہ جمعہ پڑھنا کیسا ہے ؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال نا بالغ کا خطبہ جمعہ پڑھنا کیسا ہے ؟ :جواب اگر نا بالغ خطبہ پڑھے اور بالغ نمازپڑھا ئے تو اس میں اختلاف ہے۔۔۔ بہر حال صونا عن الخلاف اختلاف سے بچنے کی خاطر ) نا بالغ کا خطبہ پڑھنا مناسب نہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 309 مزید پڑھیں:نماز جمعہ غیر

نا بالغ کا خطبہ جمعہ پڑھنا کیسا ہے ؟ Read More »

نماز جمعہ غیر خطیب کا پڑھانا جائز ہے یا نہیں؟

نماز جمعہ غیر خطیب کا پڑھانا جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال نماز غیر خطیب کا پڑھانا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب غیر خطیب کا نماز پڑھانا اولی نہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 309 مزید پڑھیں:خطبہ جمعہ میں اردو میں قصیدے پڑھنا کیسا؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

نماز جمعہ غیر خطیب کا پڑھانا جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

Scroll to Top