عیدین یا جمعہ میں بوجہ کثرت تعداد کے سجدہ سہو ترک کرنا کیسا؟
:سوال
نماز عیدین یا جمعہ میں آدمیوں کی کثرت سے سجدہ سہو امام کو ترک کرنا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
ہاں علمائے کرام نے بحالت جماعت جبکہ سجدہ سہو کے باعث مقتدیوں کے خبط وافتنان کا اندیشہ ہو اس کے ترک کی اجازت دی بلکہ اس کو اولی قرار دیا۔
مزید پڑھیں:ایک قصبہ میں دو جامع مسجد بنا کر جمعہ ادا کرنا کیسا؟
READ MORE  Fatawa Rizvia Jild 01, Fatwa 21 PDF

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top