بعد نماز جمعہ چند لوگ حاضر ہوئے اب یہ جمعہ ادا کریں یا ظہر؟
:سوال
ایک مسجد میں آج جمعہ کے دن امام صاحب جمعہ مع خطبہ پڑھ کر فارغ ہوئے ، اب اُس وقت پندرہ سولہ آدمی اسی مسجد میں بعد نماز جمعہ آگئے اب یہ آنے والے اسی مسجد میں پھر جمعہ پڑھیں یا ظہر، بر تقدیر ثانی جماعت سے پڑھیں یا منفرد؟
:جواب
حق یہ ہے کہ اس مسجد میں در کنار کسی دوسری مسجد میں بھی جہاں جمعہ نہ ہوتا ہو خواہ مکان یا میدان میں کسی جگہ یہ لوگ جمعہ پڑھ سکتے بلکہ اپنی ظہر تنہا تنہا پڑھیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 319

مزید پڑھیں:جمعہ کس سال فرض ہوا ؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  پہلی رکعت میں سورۃ الناس اور دوسری میں فلق پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top