نا بالغ کا خطبہ جمعہ پڑھنا کیسا ہے ؟
:سوال
نا بالغ کا خطبہ جمعہ پڑھنا کیسا ہے ؟
:جواب
اگر نا بالغ خطبہ پڑھے اور بالغ نمازپڑھا ئے تو اس میں اختلاف ہے۔۔۔ بہر حال صونا عن الخلاف اختلاف سے بچنے کی خاطر ) نا بالغ کا خطبہ پڑھنا مناسب نہیں۔
مزید پڑھیں:نماز جمعہ غیر خطیب کا پڑھانا جائز ہے یا نہیں؟
READ MORE  بغیر کسی شرعی عذر کے امام کو معزول کرنا کیسا؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top