فتاوی رضویہ جلد8

قعدہ اولی میں شک پر سجدہ سہو کرنا کیسا؟

قعدہ اولی میں شک پر سجدہ سہو کرنا کیسا؟

All Fatawa, سجدہ سہو کے مسائل, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد8, نماز کے احکام و مسائل

:سوال قعد ہ اولی کیا یانہیں اس میں شک ہو مگر یقین نہیں اورسجدہ سہو کیا ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب جائز ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 192 مزید پڑھیں:تراویح میں سورت پر بلند آواز میں بسم اللہ پڑھنا کیسا؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے […]

قعدہ اولی میں شک پر سجدہ سہو کرنا کیسا؟ Read More »

نمازی کے سامنے دیوار قبلہ پر لکھائی کا ہونا کیسا؟

نمازی کے سامنے دیوار قبلہ پر لکھائی کا ہونا کیسا؟

All Fatawa, احکام مساجد, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال زید کہتا ہے کہ نمازی کے سامنے دیوار قبلہ پر لکھائی وغیرہ کوئی چیز نہیں ہونی چاہئے کیونکہ اس سے نمازی کا دل بٹتا ہے، کیا یہ درست ہے؟ :جواب بیشک دیوار قبلہ میں عام مصلیوں ( نمازیوں) کے موضع نظر تک کوئی ایسی چیز نہ چاہئے جس سے دل بٹے اور ہو تو

نمازی کے سامنے دیوار قبلہ پر لکھائی کا ہونا کیسا؟ Read More »

معانقہ (گلے ملنا) کس کس صورت میں جائز ہے؟

معانقہ (گلے ملنا) کس کس صورت میں جائز ہے؟

All Fatawa, عیدین کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد8

:سوال زید کہتا ہے کہ معانقہ ( گلے ملنا ) صرف اسی صورت میں جائز ہے جب کوئی مسافر سفر سے واپس آئے ، اس کے علاوہ نا جائز ہے، شرعاً اس کا یہ کہنا کیسا ہے؟ :جواب کپڑوں کے اوپر سے معانقہ بطور بر و کرامت و اظہار محبت ، بے فساد نیت و

معانقہ (گلے ملنا) کس کس صورت میں جائز ہے؟ Read More »

جمعہ کی آذان ثانی کا مسجد میں دینا کیسا؟

جمعہ کی آذان ثانی کا مسجد میں دینا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال اذان مسجد کے اندر دینا کیسا ہے؟ جمعہ کی اذان ثانی خطیب کے منبر پر بیٹھنے کے بعد جو دی جاتی ہے آیا وہ اذان مسجد کے اندر خطیب کے سامنے کھڑا ہو کر کہے یا مسجد کے باہر ؟ ھدایہ، درمختار اور شامی میں ہے کہ مؤذن اذان خطیب کے سامنے مسجد میں

جمعہ کی آذان ثانی کا مسجد میں دینا کیسا؟ Read More »

نماز جمعہ میں کون سی سورت پڑھنا افضل ہے؟

نماز جمعہ میں کون سی سورت پڑھنا افضل ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال نماز جمعہ میں کون سی سورتیں پڑھنا حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے ثابت ہے؟ اگر بڑی سورتیں پڑھنا مقتدیوں پر گراں ہو تو کیا کرنا چاہئے؟ :جواب جمعہ میں حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے پہلی رکعت میں سورہ جمعہ، دوسری رکعت میں سورہ منافقون، اور کبھی پہلی میں سبح

نماز جمعہ میں کون سی سورت پڑھنا افضل ہے؟ Read More »

دو خطبوں کے درمیان دعا مانگنا بدعت سیئہ ہے یا نہیں؟

دو خطبوں کے درمیان دعا مانگنا بدعت سیئہ ہے یا نہیں؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال مترجم در مختار ایک جگہ لکھتا ہے کہ ایک مرتبہ بریلی کے علماء سے استفتاء طلب کیا گیا تھا تو وہاں کے علماء نے فتوی دیا کہ ہاتھ اٹھا کے دعا مانگنی بین الخطبتین بدعت سیئہ و غیر مشروع ہے، پس آیا یہ بات صحیح ہے یا غلط؟ :جواب مسنونیت مصطلحہ کہ تارک مستوجب

دو خطبوں کے درمیان دعا مانگنا بدعت سیئہ ہے یا نہیں؟ Read More »

دو خطبوں کے درمیان دعا کو حرام، بدعت سیئہ اور شرک کہنا کیسا؟

دو خطبوں کے درمیان دعا کو حرام، بدعت سیئہ اور شرک کہنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال وہابیہ دو خطبوں کے درمیان دعا مانگنے کو حرام، بدعت سیئہ اور شرک قرار دیتے ہیں۔ اس طرح کہنا کیسا ؟ :جواب غایت یہ کہ جو لوگ اس مسئلہ سے ناواقف ہوں انھیں بتا دیا جائے نہ کہ معاذ اللہ بدعتی گمراہ حتی کہ بلا وجہ مسلمانوں کو مشرک ٹھہرایا جائے ، کیا ظلم

دو خطبوں کے درمیان دعا کو حرام، بدعت سیئہ اور شرک کہنا کیسا؟ Read More »

جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان مقتدی کا دعا مانگنا کیسا ہے؟

جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان مقتدی کا دعا مانگنا کیسا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان مقتدی کا دعا مانگنا کیسا ہے؟ :جواب مقتدی ان کے بارے میں ہمارے ائمہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم مختلف، امام ثانی عالم ربانی قاضی الشرق و الغرب حضرت امام ابو یوسف رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے نزدیک انھیں صرف بحالت خطبہ سکوت واجب ، قبل شروع و

جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان مقتدی کا دعا مانگنا کیسا ہے؟ Read More »

جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان امام کا دعا مانگنا کیسا ہے؟

جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان امام کا دعا مانگنا کیسا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان امام کا دعا مانگنا کیسا ہے؟ :جواب امام کے لئے تو اس دُعا کے جواز میں اصلاً کلام نہیں ، جس کے لئے نہی شارع نہ ہونا ہی سند کافی ممنوع و ہی ہے جسے خد اور سول منع فرمائیں جل جلالہ وصلی اللہ تعالی علیہ وسلم۔ بے

جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان امام کا دعا مانگنا کیسا ہے؟ Read More »

جمعہ کے دن خطبہ کے وقت نماز کا حکم اور مختار قول

جمعہ کے دن خطبہ کے وقت نماز کا حکم اور مختار قول

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال ایک شخص نے بروز جمعہ نیت چار رکعت سنت کی باندھی تو امام نے خطبہ شروع کر دیا، اس میں احناف کے دو قول ہیں (1) وہ دور کعت پڑھ کر سلام کرے (2) چار رکعت پوری پڑھے۔ مختار قول کون سا ہے؟ : جواب دونوں قول قوی و نحیح ہیں اور دونوں طرف

جمعہ کے دن خطبہ کے وقت نماز کا حکم اور مختار قول Read More »

Scroll to Top