قعدہ اولی میں شک پر سجدہ سہو کرنا کیسا؟
:سوال
قعد ہ اولی کیا یانہیں اس میں شک ہو مگر یقین نہیں اورسجدہ سہو کیا ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جائز ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 192

مزید پڑھیں:تراویح میں سورت پر بلند آواز میں بسم اللہ پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  زکوۃ کے لیے نوٹ اور روپے کا ایک حکم ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top