رمضان میں عشاء کے فرض تنہا پڑھے تو کیا وتر تنہا پڑھے گا؟
:سوال زید نے فرض عشاء تنہا ادا کیا اور تراویح جماعت سے اب وتر جماعت سے ادا کرنا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب جس نے فرض تنہا پڑھے وتر کی جماعت میں شریک نہ ہوگا۔ جس نے فرض کسی جماعت میں پڑھے ہوں اس کے باب میں بھی علماء مختلف ہیں کہ وتر جماعت سے […]
رمضان میں عشاء کے فرض تنہا پڑھے تو کیا وتر تنہا پڑھے گا؟ Read More »