بیماری کی وجہ سے تراویح رہ گئی تو کیا کیا جائے؟
:سوال
اگر کوئی شخص کسی رات میں بیماری وغیرہ کی وجہ سے تراویح نہ پڑھ سکا تو کیا اس کی قضا د وسرے دن کرنا پڑے گی؟
:جواب
تراویح اگر ناغہ ہو گئیں تو ان کی قضا نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 459

مزید پڑھیں:تراویح میں ایک بار بسملہ بلند آواز سے پڑھنی چاہیے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سید کو زکوۃ کا پیسہ دینا درست ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top