تراویح میں فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص پڑھنا کیسا؟
:سوال
تراویح میں بعد سورہ فاتحہ سورہ اخلاص پڑھنا جائز ہے یا مکروہ حالانکہ امام اور سورتیں بھی جانتا ہے؟
:جواب
جائز ہے بلا کراہت اگر چہ سورہ فیل سے آخر تک تکرار کا طریقہ بہتر ہے کہ اس میں رکعات کی گنتی یا د رکھنی نہیں پڑتی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 459

مزید پڑھیں:نماز تراویح میں سورۃ فیل سے الناس تک پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کسی شخص کا سید زادے کی دینی تعلیم پر مال خرچ کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top