کیا مسائل صرف ظاہر الروایہ میں محصور ہیں؟
:سوال کیا مسائل صرف ظاہر الروایہ میں محصور ہیں؟ اور کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ ایک چیز سنت ہوا اور متون میں نہ ہو صرف کسی شرح میں ہو؟ :جواب مسائل ظاہر الروایہ میں محصور نہیں نہ ظاہر الروایہ خواہ متونوں میں عدم ذکر ذکر عدم، متون مختصرات ہیں اورغالبا نقل ظواہر پر مقتصر […]