بیٹھ کر نماز پڑھتے وقت رکوع کا طریقہ
:سوال
نفل نماز بیٹھ کر ادا کرے تو رکوع کس طرح ادا کریں یعنی سرین اٹھیں یا نہیں؟
:جواب
 رکوع میں قدر واجب تو اسی قدر ہے کہ سر جھکائے اور پیٹھ کو قدرے خم دے مگر بیٹھ کر نماز پڑھے تو اسکا درجہ کمال و طریقہ اعتدال یہ ہے کہ پیشانی جھک کے گھٹنوں کے مقابل آجائے اس قدر کے لئے سرین اٹھانے کی حاجت نہیں، تو قدر اعتدال سے جس قدر زائد ہو گاؤہ عبث و بیجا میں داخل ہو جائے گا۔  اور نماز میں جو ایسا فعل کیا جائے گالا اقل (کم از کم) نا پسند و مکروہ تنزیہی ہوگا۔
مزید پڑھیں:قیام میں دونوں پاؤں کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟
READ MORE  جمعہ کی آذان ثانی کا مسجد میں دینا کیسا؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top