ہندو سے میلاد کے واسطے رقم لینا کیسا ہے؟
:سوال ہندو سے میلاد کے واسطے رقم لینا کیسا ہے؟ :جواب ہندو سے روپیہ اس واسطے نہ لیا جائے ۔ حدیث میں ہے (انی نهيت عن زيد المشركين) مجھےمشرکین کی جھاگ سے منع کیا گیا ۔ (سنن ابی داؤد، ج 2، ص 78 ، آ فتاب عالم پریس، لاہور ) بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، […]