ہندو سے میلاد کے واسطے رقم لینا کیسا ہے؟
:سوال
ہندو سے میلاد کے واسطے رقم لینا کیسا ہے؟
:جواب
ہندو سے روپیہ اس واسطے نہ لیا جائے ۔ حدیث میں ہے
(انی نهيت عن زيد المشركين)
مجھےمشرکین کی جھاگ سے منع کیا گیا ۔
(سنن ابی داؤد، ج 2، ص 78 ، آ فتاب عالم پریس، لاہور )

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 648

مزید پڑھیں:کافر یا مشرک کو ایصال ثواب کا فائدہ ہوگا یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  عمامہ کے سنت ہونے کا انکار کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top