HomeAll Fatawaکافر اگر فاتحہ دلوانا چاہیں تو دینی چاہئے یا نہیں؟:سوال اہل ہنود اگر فاتحہ دلوانا چاہیں تو دینی چاہئے یا نہیں؟:جوابفاتحہ ایصال ثواب ہے۔ کافر کی طرف سے یا کافر کے مال کا ثواب پہنچانا کیا معنی؟ کافراصلاً اہل ثواب نہیں ۔مزید پڑھیں:میت کافر کے گھر مسلمانوں کا کھانا کھانے جانا کیسا؟READ MORE ہر نماز میں کتنی مرتبہ اور کس مقام پر بسم الله پڑھنی چاہیے؟ Share this with others