کیا ایصال ثواب پر بطور ہدیہ رقم وصول کرنا جائز ہے؟
:سوال
جو شخص اس کو نا جائز سمجھ کر اعلان کر دے کہ میں اس کونا جائز سمجھتا ہوں کوئی صاحب اس کی اجرت ہم کو ہرگز نہ دے، پھر اگر کوئی بطور ہدیہ دے تو لینا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جائز ہے۔
مزید پڑھیں:نماز جنازہ اور قبور کی زیارت کر کے خیرات لینا کیسا؟
READ MORE  مختلف مالیت کی اشیاء پر زکوۃ کا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top