کیا درود انبیاء وملائکہ کے سوا کسی پر بھیج سکتے ہیں؟
:سوال
کیا درود انبیاء وملائک علیهم السلام کے سوا کسی پر بھیج سکتے ہیں؟
:جواب
درود و ہ تعظیم ہے کہ بالاستقلال ( علیحدہ سے ) انبیاء و ملائکہ علیھم الصلوۃ والسلام کے سوا کسی کے لئے جائز نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 518

مزید پڑھیں:سرکار ﷺ کو خواب میں دیکھنے کے لئے کون سا عمل کیا جائے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امام کا سورت فاتحہ کے بعد سورت ملانے میں دیر کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top