ایصال ثواب پر اجرت کا جائز طریقہ
:سوال
اس کا کیا حل کیا جائے؟
:جواب
جب صراحتہ معروف کی نفی کر دے تو مشروط نہیں رہے گا، مثلا قاری سے صاف کہہ دیا جائے کہ دیا جائے کہ دیا کچھ نہ جائے گایا وہ کہہ دے کہ میں لوں گا کچھ نہیں، اس کے بعد پڑھے پھر جو چاہیں دے دیں وہ اجرت میں داخل نہ ہوگا، لان الصريح يفوق الدلالة ( اس لیے کہ صریح کا درجہ دلالت سے اوپر ہے )

646

مزید پڑھیں:ایصال ثواب پر بلا تعین قاری کو کچھ دے دینا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا ایصال ثواب پر بطور ہدیہ رقم وصول کرنا جائز ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top