HomeAll Fatawaایصال ثواب پر بلا تعین قاری کو کچھ دے دینا کیسا؟:سوالبلا تعین اگر قاری کو کچھ دے دیا جائے وہ بھی حرام ہے یا نہیں؟:جوابجبکہ عادات و رواج کے مطابق قاری کو معلوم ہے کہ ملے گا اور اسے معلوم ہے کہ دینا ہو گا تو ضرور اجرت میں داخل ہے فان المعروف کالمشروط (معروف مشروط کی طرح ہے)۔مزید پڑھیں:ایصال ثواب پر تلاوت کر کے اجرت لینا حرام ہےREAD MORE Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 397 Share this with others