حاجیوں کی مدد کرنے سے حج ساقط نہیں ہوتا
:سوال زید کوحج کی ترغیب دی گئی تو اس نے کہا کہ ہم نے حاجیوں کی اکثر مدد کی ہے پس ہم پر حج کرنا فرض نہیں ہے، اس کا کہنا کیسا ہے؟ :جواب یہ کہ کفر ہے ، حاجیوں کی مدد کرنے سے حج ساقط نہیں ہو سکتا، اس شخص پر تو بہ وتجدید […]