HomeAll Fatawaحاجیوں کی مدد کرنے سے حج ساقط نہیں ہوتا:سوالزید کوحج کی ترغیب دی گئی تو اس نے کہا کہ ہم نے حاجیوں کی اکثر مدد کی ہے پس ہم پر حج کرنا فرض نہیں ہے، اس کا کہنا کیسا ہے؟:جوابیہ کہ کفر ہے ، حاجیوں کی مدد کرنے سے حج ساقط نہیں ہو سکتا، اس شخص پر تو بہ وتجدید اسلام فرض ہے، تجدید نکاح و تجدید اسلام کرے۔ واللہ تعالیٰ اعلممزید پڑھیں:والدین کی اجازت کے بغیر حج کرنا جائز ہے یا نہیں؟READ MORE محرم نہ ہو تو عورت کیے حج کرے؟ Share this with others