فجر اور عصر میں سلام کے فورا بعد دعا مانگنا
:سوال ادھر کے لوگ صبح اور عصر میں بعد سلام ، اول تسبیحات پڑھ کر دعاما نگتے اور وہاں کے لوگ بعد سلام فورا دعا ان میں کون سا طریقہ بہتر ہے؟ :جواب نماز کے بعد دعا ثابت ہے اور تسبیح حضرت بتول زہرارضی اللّٰہ تعالی عنہما بھی صحیح حدیثوں میں آئی ہے۔ صبح اورعصر […]