قرأت میں مقیم امام کے لئے سنت کتنی مقدار ہے؟
:سوال قرأت میں مقیم امام کے لئے سنت کتنی مقدار ہے؟ :جواب نماز حضر یعنی غیر سفر میں ہمارے ائمہ سے تین روایتیں ہیں :اول فجر و ظہر میں طوال مفصل سے دو سورتیں پوری پڑھے ہر رکعت میں ایک سورت اور عصر وعشاء میں اوساط مفصل سے دو سورتیں اور مغرب میں قصار مفصل […]