نماز میں دوران قرآت اسمائے الہی کا ملانا کیسا ہے؟
:سوال
نماز میں دوران قرآت اسمائے الہی کا ملانا کیسا ہے ؟
:جواب
 فرائض میں مکروہ ہے اسی طرح آیات ترغیب و ترہیب میں رحمت کا سوال اور عذاب سے پناہ مانگنا بھی مکروہ ہے اور یہ نوافل میں بھی مکروہ ہے کیونکہ ایسے عمل سے نظم نماز میں تبدیلی آجاتی ہے

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 271

مزید پڑھیں:ض کا صحیح مخرج اور ادا کرنے کا طریقہ
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 444

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top