آذان کے مسائل

مسجد میں بلا آذان جماعت نماز درست ہے یا نہیں؟

مسجد میں بلا آذان جماعت نماز درست ہے یا نہیں ؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 5, نماز کے احکام و مسائل

:سوال مسجد میں بلا آذان جماعت نماز درست ہے یا نہیں اور تنگ وقت کی وجہ سے صرف تکبیر جماعت کے لیے کافی ہے یا نہیں؟ :جواب بلا اذان جماعت اولی مکروہ و خلاف سنت ہے ہاں وقت ایسا تنگ ہو گیا ہو کہ اذان کی گنجائش نہ ہو تو مجبورا نہ خود ہی چھوڑی […]

مسجد میں بلا آذان جماعت نماز درست ہے یا نہیں ؟ Read More »

عید اور جمعہ پر اگر مکبر اجازت امام کے بغیر تکبیر (یعنی پیچھے آواز پہنچانے کے لیے بلند آواز سے )کہہ دے تو جائز ہے یا نہیں؟

عید، جمعہ کے موقع پر تبلیغ کہنا (یعنی پیچھے آواز پہنچانا ) جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, عیدین کے مسائل, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 5, نماز جمعہ کے مسائل, نماز کے احکام و مسائل

:سوال زید کہتا ہے کہ عید اور جمعہ کے موقع پر اگر مکبر اجازت امام کے بغیر تکبیر (یعنی پیچھے آواز پہنچانے کے لیے بلند آواز سے )کہہ دے تو اس کے قول پر عمل جائز نہیں اور اس کی تکبیر پر رکوع و سجدہ کرنے والے کی نماز باطل ہوئی کیا صحیح ہے یا

عید، جمعہ کے موقع پر تبلیغ کہنا (یعنی پیچھے آواز پہنچانا ) جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

آذان کے وقت انگوٹھے چومنا اس کا جو طریقہ ہو اور دعا وغیر ہ اور جس جس موقع پر کیا جائے بیان فرمادیں؟

آذان کے وقت انگوٹھے چومنا اور طریقہ؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 5, مستحبات کا بیان

:سوال آذان کے وقت انگوٹھے چومنا اس کا جو طریقہ ہو اور دعا وغیر ہ اور جس جس موقع پر کیا جائے بیان فرمادیں؟ :جواب جب مؤذن پہلی بار اشهد ان محمدا رسول اللہ کہے یہ کہے صلى الله عليك يا رسول الله جب دوبارہ کہے یہ کہے قرة عينى بك یارسول اللہ اور ہر

آذان کے وقت انگوٹھے چومنا اور طریقہ؟ Read More »

حضور پر نور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا نام مبارک سن کر انگو ٹھے چوم کر آنکھوں پر لگانا کیسا ہے؟

حضور ﷺ کا نام سن کر انگو ٹھے چوم کر آنکھوں پر لگانا کیسا؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 5, مستحبات کا بیان

:سوال حضور پر نور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا نام مبارک سن کر انگو ٹھے چوم کر آنکھوں پر لگانا کیسا ہے؟ :جواب جائز بلکہ مستحب ہے جبکہ کوئی ممانعت شرعی نہ ہو مثلاً حالت خطبہ میں یا جس وقت قرآن مجید سن رہا ہے یا نماز پڑھ رہا ہے ایسی حالتوں میں اجازت

حضور ﷺ کا نام سن کر انگو ٹھے چوم کر آنکھوں پر لگانا کیسا؟ Read More »

آذان میں انگوٹھوں کو چومنا اور ترک کرنا کیسا؟

آذان میں انگوٹھوں کو چومنا اور ترک کرنا کیسا؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, اقامت, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 5, مستحبات کا بیان

:سوال اشهد ان محمدا رسول اللہ جو اذان واقامت میں واقع ہے اُس میں انگوٹھوں کا چو منا جو مستحب ہے اگر کوئی شخص باوجود قائل ہونے استحباب کے احیانا ( کبھی کبھی ) عمد اترک کرے تو وہ شخص قابل ملامت ہے یا نہیں؟ :جواب جبکہ مستحب جانتاہے اور فاعلون پر اصلا ملامت روا

آذان میں انگوٹھوں کو چومنا اور ترک کرنا کیسا؟ Read More »

اذان میں حی علی الصلاة حي على الفلاح کے وقت مؤذن دائیں بائیں رخ کرتا ہے آیا اقامت میں بھی دائیں بائیں رخ کرنا سنت ہے یا نہیں؟

حی علی الصلاة کے وقت اقامت میں دائیں بائیں رخ کرنا کیسا؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, اقامت, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 5

:سوال اذان میں حی علی الصلاة حي على الفلاح کے وقت مؤذن دائیں بائیں رخ کرتا ہے آیا اقامت میں بھی دائیں بائیں رخ کرنا سنت ہے یا نہیں؟ :جواب علماء نے اقامت میں بھی دہنے بائیں منہ پھیرنے کا حکم دیا ہے اور بعض نے اسے اس صورت کے ساتھ خاص کیا ہے کہ

حی علی الصلاة کے وقت اقامت میں دائیں بائیں رخ کرنا کیسا؟ Read More »

آذان میں جس وقت مؤذن حى على الصلاة حي علی الفلاح کہے تو سامع کو اس کے جواب میں کیا کہنا چاہئے؟

آذان میں حى على الصلاة حي علی الفلاح کے جواب میں کیا کہنا چاہئے؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 5

سوال آذان میں جس وقت مؤذن حى على الصلاة حي علی الفلاح کہے تو سامع کو اس کے جواب میں کیا کہنا چاہئے؟ جواب حی علی الصلاة وحى على الفلاح دونوں کے جواب میں لا حول ولاقوا الا باللہ کہنا چاہئےاوربعض اول کے جواب میں بھی لاحول اور دوم کے جواب میں ماشاء الله كان

آذان میں حى على الصلاة حي علی الفلاح کے جواب میں کیا کہنا چاہئے؟ Read More »

جمعہ کی دوسری آذان مسجد میں دلوانا کس نے شروع کروایا؟

جمعہ کی دوسری آذان مسجد میں دلوانا کس نے شروع کروایا؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 5, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال ہماری مسجد میں جو شخص نماز جمعہ پڑھاتے ہیں وہ خطبہ کے وقت اذان مسجد کے اندر دلوایا کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دوسری اذان جمعہ کی خطبہ کے وقت خلیفہ ہشام نے مسجد کے اندر لوگوں سے دلوانا شروع کی ہے وہ بدعت حسن ہے یعنی وہ بدعت سیئہ نہیں ہے، اور

جمعہ کی دوسری آذان مسجد میں دلوانا کس نے شروع کروایا؟ Read More »

جمعہ کی اذان ثانی محراب میں دےسکتے ہیں یانہیں؟

جمعہ کی آذان ثانی محراب میں دےسکتے ہیں یانہیں؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 5, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال جمعہ کی آذان ثانی محراب میں دےسکتے ہیں یانہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ محراب خارج مسجد ہے اس وجہ سے اس میں امام کا کھڑا ہونا جائز نہیں ، کیا یہ بات درست ہے؟ :جواب محراب مسجد وہ طاق ہےکہ دیوار قبلہ کے وسط میں بنتا ہے اس میں اذان ہونے کے کوئی

جمعہ کی آذان ثانی محراب میں دےسکتے ہیں یانہیں؟ Read More »

جمعہ کی دوسری آذان مسجد سے باہرصحن کے نیچے جوتے اتارنے کی جگہ اگر کہی جائے تو اس میں کچھ حرج ہے یا باب مسجد پر ہی ہونا ضروری ہے؟

جمعہ کی دوسری آذان جوتے اتارنے کی جگہ کہنا کیسا؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد 5

:سوال جمعہ کی دوسری آذان مسجد سے باہرصحن کے نیچے جوتے اتارنے کی جگہ اگر کہی جائے تو اس میں کچھ حرج ہے یا باب مسجد پر ہی ہونا ضروری ہے؟ :جواب صحن مسجد کے نیچے جو جگہ خلع نعال ( جوتے اتارنے) کی ہے خارج مسجد ہے اُس میں اذان بے تکلف مطابق سنت

جمعہ کی دوسری آذان جوتے اتارنے کی جگہ کہنا کیسا؟ Read More »

Scroll to Top