مسجد میں بلا آذان جماعت نماز درست ہے یا نہیں؟
سوال
مسجد میں بلا آذان جماعت نماز درست ہے یا نہیں اور تنگ وقت کی وجہ سے صرف تکبیر جماعت کے لیے کافی ہے یا نہیں؟
جواب
بلا اذان جماعت اولی مکروہ و خلاف سنت ہے ہاں وقت ایسا تنگ ہو گیا ہو کہ اذان کی گنجائش نہ ہو تو مجبورا نہ خود ہی چھوڑی جائے گی
مزید پڑھیں:عید، جمعہ کے موقع پر تبلیغ کہنا (یعنی پیچھے آواز پہنچانا ) جائز ہے یا نہیں؟
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 621

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top