نماز سے قبل صلوۃ اور جمعہ کی آذان ثانی
:سوال ایک شخص کہتا ہے کہ نماز سے قبل صلاة پکارنا اور اذان ثانی باہر مسجد کے کہنا وہابیہ کا کام ہے اُس کے پیچھے نمازجائز ہے یا نہیں؟ :جواب نماز سے پہلے صلاۃ پکارنا مستحسن ہے حرمین شریفین و تمام بلا دالاسلام میں رائج ہے ، اسے وہابیہ کا کام کہنا عجیب ہے وہابیہ […]