نابالغ کے پیچھے نماز تراویح جائز یا نا جائز ؟
:سوال نابالغ کے پیچھے نماز تراویح جائز یا نا جائز ؟ :جواب مسئلہ میں اختلاف مشائخ اگر چہ بکثرت ہے مگر اصح وارجع واقوی یہی کہ بالغوں کی کوئی نماز اگر چہ نفل مطلق ہونا بالغ کے پیچھے صحیح نہیں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 455 مزید پڑھیں:بچہ بالغ کب ہوتا ہے؟ نوٹ: […]