نابالغ کے پیچھے نماز تراویح جائز یا نا جائز ؟
:سوال
نابالغ کے پیچھے نماز تراویح جائز یا نا جائز ؟
:جواب
مسئلہ میں اختلاف مشائخ اگر چہ بکثرت ہے مگر اصح وارجع واقوی یہی کہ بالغوں کی کوئی نماز اگر چہ نفل مطلق ہونا بالغ کے پیچھے صحیح نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 455

مزید پڑھیں:بچہ بالغ کب ہوتا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جماعت کے مقررہ وقت کے بعد نمازیوں کا انتظار کرنا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top