مرنے کے بعد روح اپنے گھر واپس آتی ہے یا نہیں؟
:سوال جس وقت روح انسان کے جسم سے پرواز کر جاتی ہے اس کے بعد پھر اپنے مکان پر آتی ہے یا نہیں؟ بعض لوگ اس کا انکار کرتے ہیں، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ :جواب خاتمۃالمحد ثین شیخ محقق مولنا عبد الحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ شرح مشکوۃ شریف باب […]