گیارہویں شریف کے لیے ختم کا ایک طریقہ
:سوال آٹا جو روز مرہ پکانے کو نکالا جاتا ہے، اس میں ایک چٹکی نکال کر جمع کی جائے ، جب مہینے کے تیس دن پورے ہو جائیں اور گیارہویں شریف کا دن آئے تو جمع کئے ہوئے آٹے پر گیارہویں شریف کی فاتحہ درست ہے یا نہیں؟ : جواب یہ طریقہ بہت برکت کا […]