عشر کے مسائل

اپنی بیٹی یا حقیقی ہمشیرہ کو زکوۃ یا زمین کا عشر دینا کیسا؟

اپنی بیٹی یا حقیقی ہمشیرہ کو زکوۃ یا زمین کا عشر دینا کیسا؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, عشر کے مسائل

:سوال اپنی بیٹی یا حقیقی ہمشیرہ کو زکوۃ یا زمین کا عشر دینا جائز ہے یا نہیں ؟ : جواب بہن کو جائز ہے جبکہ مصرف زکوۃ ہو اور بیٹی کو جائز نہیں۔ مزید پڑھیں:درخت پر لگے پھل بیچے تو عشر بائع پر ہوگا یا مشتری پر؟

اپنی بیٹی یا حقیقی ہمشیرہ کو زکوۃ یا زمین کا عشر دینا کیسا؟ Read More »

درخت پر لگے پھل بیچے تو عشر بائع پر ہوگا یا مشتری پر؟

درخت پر لگے پھل بیچے تو عشر بائع پر ہوگا یا مشتری پر؟

All Fatawa, عشر کے مسائل

:سوال کس حد تک آم پہنچ جائیں تو آم کی بہار فروخت کر سکتا ہے اور اس کی زکوۃ کب نکالے گا ؟ نیز اس کی زکوۃ بیچنے والے پر ہے یا خریدنے والے پر؟ : جواب بہار اس وقت بیچنی چاہئے جب پھل ظاہر ہو جائیں اور کسی کام کے قابل ہوں ، اس

درخت پر لگے پھل بیچے تو عشر بائع پر ہوگا یا مشتری پر؟ Read More »

اگر زمین بٹائی پر دی ہے تو عشر کس پر ہو گا مالک یا مزارع پر؟

اگر زمین بٹائی پر دی ہے تو عشر کس پر ہو گا مالک یا مزارع پر؟

All Fatawa, عشر کے مسائل

:سوال اگر زمین بٹائی پر دی ہے تو عشر کس پر ہو گا مالک زمین پر یا مزارع پر؟ :جواب زمین اگر بڑائی پر دی جائے یعنی مزارع سے پیداوار کاحصہ مثلا نصف یا ثلث غلہ قرار دیا جائے تو مالک زمین پر صرف بقدر حصہ کا عشر آئے گا مثلا مزارعت بالمناصفہ (نصف نصف

اگر زمین بٹائی پر دی ہے تو عشر کس پر ہو گا مالک یا مزارع پر؟ Read More »

زکوة کن کن لوگوں کو دے سکتے ہیں؟مختصراً

عشر تمام پیدوار پر ہوگا یا اخرجات نکال کر صرف منافع خالص کا؟

All Fatawa, عشر کے مسائل

:سوال عشر تمام پیدوار پر دینا ہوگا یا اخرجات نکال کر صرف منافع خالص کا؟ :جواب عشر پوری پیداوار کا لیا جائے گا، نہ ( کہ ) صرف منافع خالص کا ۔ مزید پڑھیں:ہندوستانی زمینیں عشری ہیں یا خراجی

عشر تمام پیدوار پر ہوگا یا اخرجات نکال کر صرف منافع خالص کا؟ Read More »

ہندوستانی زمینیں عشری ہیں یا خراجی

ہندوستانی زمینیں عشری ہیں یا خراجی

All Fatawa, عشر کے مسائل

:سوال ہندوستان کی زمینیں کس قسم میں آتی ہیں؟ :جواب ہندوستان میں مسلمانوں کی زمینیں خراجی نہ سمجھی جائیں گی جب تک کسی خاص زمین کی نسبت خراجی ہونا دلیل شرعی سے ثابت نہ ہو۔ بلکہ وہ عشری ہیں یا نہ عشری نہ خراجی، اور دونوں صورتوں میں ان کا وظیفہ ( مقرر شدہ زکوۃ

ہندوستانی زمینیں عشری ہیں یا خراجی Read More »

زمین پر عشر اور خراج کی صورتیں

زمین پر عشر اور خراج کی صورتیں

All Fatawa, عشر کے مسائل

:سوال زمین کن صورتوں میں عشری ، کن صورتوں میں خراجی اور کن صورتوں میں عشری اور خراجی دونوں نہیں ہوتی ؟ :جواب زمین بہت سی صورتوں میں عشری ہوتی ہے، مثلاً (1) زمین مفتوحہ اور مسلمانوں میں تقسیم شدہ ہے۔ (2) وہاں کے باشندوں نے مسلمانوں کے غلبہ سے پہلے پہلے خوشی سے اسلام

زمین پر عشر اور خراج کی صورتیں Read More »

فصل پر عشر دیا اور اس پر سال گزر جائے تو کیا زکوۃ بھی ہوگی ؟

فصل پر عشر دیا اور اس پر سال گزر جائے تو کیا زکوۃ بھی ہوگی ؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, عشر کے مسائل

:سوال جس پیداوار کا عشر دیا جا چکا ہے، اگر اس پیداوار پر سال گزر جائے تو کیا اس کی زکوۃ نکالی جائے گی ؟ :جواب کھیت کی پیداوار پر زکوۃ نہیں ، وہی عشر ہے، اس سوا سال تمام پر اور کوئی زکوۃ نہیں آتی ، زکوۃ صرف تین ۳ مالوں پر ہے: سونا

فصل پر عشر دیا اور اس پر سال گزر جائے تو کیا زکوۃ بھی ہوگی ؟ Read More »

فصل سے کب دسواں یا بیسواں حصہ فقراء کے لیے نکالا جائے گا ؟

فصل سے کب دسواں یا بیسواں حصہ فقراء کے لیے نکالا جائے گا ؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, عشر کے مسائل

:سوال فصل میں سے کب دسواں حصہ اور بیسواں حصہ فقراء کے لیے نکالا جائے گا ؟ :جواب جسے بارش بہر یا تالاب کا پانی دیا گیا اُس میں دسواں حصہ ہے اور جسے چر سے یا ڈھکی سے پانی دیا گیا اس میں بیسواں حصہ اور جسے مول کا پانی دیا گیا اس میں

فصل سے کب دسواں یا بیسواں حصہ فقراء کے لیے نکالا جائے گا ؟ Read More »

کاشتکاری کی زمین پر زکوۃ ہوگی یا عشر؟

کاشتکاری کی زمین پر زکوۃ ہوگی یا عشر؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, عشر کے مسائل

:سوال اگر ایک شخص کے پاس کچھ زمین کا شتکاری کی ہے اور وہ آدھی زمین میں بارش سے غلہ اگاتا ہے اور آدھی زمین کو گنویں یا دریائی پانی سے سینچ کر غلہ پیدا کا تا ہے اور غلہ صرف اتنا ہی ہوتا ہے کہ جو خاندان کے لیے کافی ہوتا ہے بچت نہیں،

کاشتکاری کی زمین پر زکوۃ ہوگی یا عشر؟ Read More »

Scroll to Top