HomeAll Fatawaہندوستانی زمینیں عشری ہیں یا خراجی:سوال ہندوستان کی زمینیں کس قسم میں آتی ہیں؟:جواب ہندوستان میں مسلمانوں کی زمینیں خراجی نہ سمجھی جائیں گی جب تک کسی خاص زمین کی نسبت خراجی ہونا دلیل شرعی سے ثابت نہ ہو۔ بلکہ وہ عشری ہیں یا نہ عشری نہ خراجی، اور دونوں صورتوں میں ان کا وظیفہ ( مقرر شدہ زکوۃ کی ادائیگی ) عشر ہے۔مزید پڑھیں:زمین پر عشر اور خراج کی صورتیںREAD MORE جس نماز میں سہو نہ ہوا اور سجدہ سہو کا کیا تو نماز کا حکم؟ Share this with others