HomeAll Fatawaعشر تمام پیدوار پر ہوگا یا اخرجات نکال کر صرف منافع خالص کا؟:سوالعشر تمام پیدوار پر دینا ہوگا یا اخرجات نکال کر صرف منافع خالص کا؟:جوابعشر پوری پیداوار کا لیا جائے گا، نہ ( کہ ) صرف منافع خالص کا ۔مزید پڑھیں:ہندوستانی زمینیں عشری ہیں یا خراجیREAD MORE امام کسی اور کو نماز کے لئے کھڑا کر دے، یہ جائز ہے کہ نہیں ؟ Share this with others