فصل پر عشر دیا اور اس پر سال گزر جائے تو کیا زکوۃ بھی ہوگی ؟
:سوال
جس پیداوار کا عشر دیا جا چکا ہے، اگر اس پیداوار پر سال گزر جائے تو کیا اس کی زکوۃ نکالی جائے گی ؟
:جواب
کھیت کی پیداوار پر زکوۃ نہیں ، وہی عشر ہے، اس سوا سال تمام پر اور کوئی زکوۃ نہیں آتی ، زکوۃ صرف تین ۳ مالوں پر ہے: سونا چاندی یا وہ مال جو تجارت کی نیت سے خریدا یا جنگل میں چرتے ہو جائے جانور واللہ تعالیٰ اعلم

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 203

مزید پڑھیں:کاشتکاری کی زمین پر زکوۃ ہوگی یا عشر؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ہندوستانی زمینیں عشری ہیں یا خراجی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top