HomeAll Fatawaاپنی بیٹی یا حقیقی ہمشیرہ کو زکوۃ یا زمین کا عشر دینا کیسا؟:سوال اپنی بیٹی یا حقیقی ہمشیرہ کو زکوۃ یا زمین کا عشر دینا جائز ہے یا نہیں ؟: جواب بہن کو جائز ہے جبکہ مصرف زکوۃ ہو اور بیٹی کو جائز نہیں۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 264مزید پڑھیں:درخت پر لگے پھل بیچے تو عشر بائع پر ہوگا یا مشتری پر؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE کیا نماز تراویح کی متعدد جماعتیں ایک مسجد ہو سکتی ہیں؟ Share this with others