اگر کسی فقیر کے ذمہ قرض ہو اور وہ فدیہ پانے کا مستحق ہوتو کیا فدیہ میں اسے معاف کر سکتے ہیں؟
:سوال اگر کسی فقیر کے ذمہ روپیہ کا قرض باقی ہو اور وہ فدیہ پانے کا مستحق ہوتو کیا یہ ہو سکتا ہے کہ فدیہ کی ادائیگی میں اسے معاف کر دیں؟ :جواب یہاں صورتیں متعدد ہیں، فدیہ والا اپنی حیات میں فدیہ ادا کرتا ہے جیسے شیخ خانی روزے کا یا اُس کے بعد […]