وقف قبرستان کی جگہ مدرسہ و کتب خانہ بنانا کیسا؟
:سوال قبرستان کے لئے وقف شدہ زمیں کے ایک طرف چند پرانی قبریں پائی جاتی ہیں اور باقی ایک تہائی خالی میدان پڑا ہوا ہے اور وہاں کے عمر رسیدہ بزرگوں سے تحقیق کرنے پر وہ کہتے ہیں کہ ہم لوگوں کے ہوش سے اس حصہ زمین کوئی میت دفن نہیں ہوتی ہے، اس پر […]