کیا جہاں چالیس مسلمان جمع ہوں وہاں اللہ کا ایک ولی ہوتا ہے؟
:سوال
کیا جہاں چالیس مسلمان جمع ہوتے ہیں وہاں اللہ تعالیٰ کا ایک ولی ہوتا ہے؟
:جواب
علماء فرماتے ہیں جہاں چالیس مسلمان جمع ہوتے ہیں ان میں ایک ولی اللہ ضرور ہوتا ہے كما صرح به العلامة المناوي رحمه الله تعالى في التيسير شرح الجامع الصغير، جیسا کہ علامہ مناوی رحمہ اللہ تعالی نے تیسیر شرح جامع صغیر میں تصریح کی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 453

مزید پڑھیں:مسجد کے ارد گرد علاقہ ویران ہو جائے تو کیا مسجد باقی رہے گی؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  وضو کے فرائض اعتقادی اور عملی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top