مسجد کے ارد گرد علاقہ ویران ہو جائے تو کیا مسجد باقی رہے گی؟
:سوال
اگر مسجد کے ارد گرد علاقہ ویران ہو جائے تو کیا مسجد باقی رہے گی؟
:جواب
تنویر الابصار و در مختار میں ہے اور اگر اس کا ارد گر دویران ہو گیا اور اس کی ضرورت نہ رہی تو مسجد باقی رہےگی امام صاحب اور امام ثانی (امام یوسف) کے نزیک ہمیشہ قیامت تک ، اور اسی پر فتوئی ہے ۔“
(در مختار، ج 1 ، ص 379 ، مطبع مجتبائی، دہلی) (ص (471)
مزید پڑھیں:پرانی قبریں کھود کر اس جگہ مکان بنانا کیسا؟
READ MORE  پہاڑوں میں رہنے والوں کے لیے چاند دیکھنے اور چاند کی خبر پر عمل کرنے کا کیا حکم ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top