کیا موت سے روح میں اصلاً تغیر نہیں ہوتا؟
:سوال کیا موت سے روح میں اصلاً تغیر نہیں ہوتا ؟ اس کے علوم وافعال وہی رہتے ہیں ؟ : جواب موت سے روح میں اصلا تغیر نہیں آتا اور اس کے علوم وافعال بدستور رہتے ہیں بلکہ زیادہ ہو جاتے ہیں۔ امام غزالی احیاء میں فرماتے ہیں ” لا تظن ان العلم يفارقك بالموت […]