روزے کی حالت میں غل مچانا کیسا ہے؟
: سوال روزے کی حالت میں غل مچانا کیسا ہے؟ :جواب روزہ میں غل مچانا اور اظہار بے صبری کرنا مکروہ ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 595 مزید پڑھیں:مغلظات بکنے والے کی امامت کا حکم نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔