منی اور مزدلفہ سے روانگی کے مسائل
:سوال منی اور مزدلفہ سے رونگی میں کافی مسائل ہوتے ہیں ، لے جانے والے مانتے ہی نہیں، کیا کیا جائے ؟ نیز کیا عورت کی طرف سے رمی کی جاسکتی ہے؟ : جواب اگر اہل قافلہ مل کر یا ایک ہی شخص جو ان کے نزدیک ذی وجاہت ہو مجبور کریں تو ان کو […]